منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

datetime 15  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل فنانس کارپورشن کے کنٹری مینجیر ندیم صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ایسے ہیں جنہیں توانائی کی قلت یا بینکاری سہولیات میسر نہیں ہے۔ آئی ایف سی چین کمپنی تھری گورجز کے ساتھ مل کر لگ بھگ 12 کروڑ ڈالر کی لاگت سے ہوا، پانی اور شمسی توانائی کے مختلف منصوبوں میں سرمایا کاری کر چکا ہے جس سے ایک کروڑ سے زائد افراد کو بجلی کی فراہمی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ آئی ایف سی نے حبیب بینک کو 15 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کرنے کے علاوہ بینک میں 75 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری بھی کی ہے تاکہ بینک خواتین کے علاوہ دیہی علاقوں میں چھوٹے قرضوں کی فراہمی کا پروگرام شروع کر سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…