منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14.3 کروڑ ڈالر گھٹ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 14 کروڑ 33لاکھ ڈالر کی کمی سے 18ارب 67 کروڑ 88لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 اگست کو غیرملکی زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کی مالیت 18ارب 67کروڑ 88لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 13 کروڑ90 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13ارب 76کروڑ 70لاکھ ڈالر کی سطح سے کم ہوکر 13ارب 62کروڑ 80لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، ایک ہفتے میں کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 43لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 5کروڑ 53لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 5ارب 5کروڑ 10لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…