پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر بھی باقی صوبوں کی پولیس کو پیچھے چھوڑ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرپنجاب پولیس کے

فالوورز کی تعداد ملک کی تمام پولیس فورسز سے زیادہ ہے۔ پنجاب پولیس کے آفیشل اکائونٹ@OfficialDPRPP کو روزانہ سینکڑوں نئے شہری فالو کر رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب را سردار علی خان نے پنجاب پولیس سوشل میڈیا ٹیم کو شاباش دی اور کارکردگی کو سراہا۔آئی جی پنجاب رائو سردار علی خان کے مطابق سپروائزری افسران سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے موصول شکایات کی خود نگرانی کرتے ہیں۔ٹوئیٹر کے ساتھ ساتھ فیس بک پر بھی پنجاب پولیس شہریوں کو مدد کی فراہمی اورقوانین کی آگاہی کیلئے سرگرم عمل ہے۔ فیس بک پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد 772019 ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…