جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم نے رینجرز پر بڑا الزام عائد کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سےنئر رہنماڈاکٹرمحمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ ےوم آزادی کی رات لانڈھی مےں اےم کےوا ےم کے پر امن کارکنان کو ےونٹ آفس سے گرفتار کرکے اطر اف کے علا قوں مےں اےم کےوا ےم حقےقی کا قبضہ کرواکر شہر کا امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اےم کےو اےم چھاپے گرفتارےوں کے خوف سے جشن آزادی کی خوشےاں منانے سے باز نہےں آئے گی اور ہر صورت پاکستان کا پرچم بلند کرتی رہے گی۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے جمعرات اور جمعہ کی شب جناح گراو ¿نڈ مےں منعقدہ جشن آزادی پروگرام کے دوران ہنگامی پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔اس موقع پرا رکان رابطہ کمیٹی عارف خان اےڈوکےٹ، مطےع الرحمن ، کمال ملک،اسلم خان آفرےدی ، اقبال مقدم ، شاہد پاشا،شبےر قائم خانی، محترمہ زرےن مجےد اور رعنا ےوسف زئی بھی انکے ہمراہ تھے ۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاکہ جشن آزادی منانے والے کارکنان کوگرفتار کر کے کےا رےنجرز نے ہمےں تحفہ دےا ہے؟ ، ہمارے آباءو اجداد نے لاکھوں جانوں کا نذرانہ دے کر اور سےنکڑوں ماو ¿ں ، بہنوں نے اپنی عصمتےں قربان کرکے پاکستان بناےا تھا اور آج کی رات ہی ہمارے دفتر پر چھاپہ مار کر ہمےں سےاسی جمہوری عمل سے بے دخل کےا جارہاہے اورہماراگراو ¿نڈ کسی اور کو دےنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کافی دنوں سے کراچی کے مختلف علاقوں مےں سرکاری موبائلوں مےں لاکر اےم کےو اےم حقےقی کے دہشت گردوں کو لاکر بٹھانے کی کوششےں کی گئےں ۔انہوں نے کہاکہ اس مذموم اقدام کے باوجود اےم کےو اےم الطاف حسےن کا پےغام حق پرستی و امن پسندی پھےلاتی رہے گی ،پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا تی رہے گی اور چھاپے گرفتارےوں کے خوف سے جشن آزادی منانے سے بعض نہےں آئے گی ۔ انہوں نے کہاکہ اس سے قبل رمضان المبارک کی ایک بڑی رات مےں اےم کےوا ےم کے مرکز سے رابطہ کمیٹی انچارج کہف الوری اور رکن رابطہ کمیٹی قمر منصور کو گرفتار کےا گےا تھا اورآج ملک کی آزادی کے دن اس قسم کا قد م اُٹھاےا گےا جس کی مذمت کرتے ہےں ، اس اقدام سے ہماری خوشےوں کو خاک مےں ملانے کی کوشش کی گئی اور ےوم آزادی پر ہماری آزادی صلب کی گئی ہے۔اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ کراچی کے مختلف علاقوں کو دوبارہ حقےقی دہشت گردوں کے قبضے مےں دےکر کراچی کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے ، 1992ءمےں بھی اس قسم کے ہتھکنڈوں سے اےم کےوا ےم کو دبانے کی کوشش کی تھی لےکن عوام نے اس کڑے وقت مےں الطاف حسےن کا ساتھ دےا تھا اور اےک مرتبہ پھر کامےابی ہماری ہوگی ، اس قسم کے اقدام سے اےم کےوا ےم اور حکومت کے درمےان ممکنہ مذاکراتی عمل کو ثبوتاژ کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے لےکن اےم کےوا ےم ہر صورت مےں پاکستان کا پرچم سربلند رکھے گی ۔اےک اور سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ زبردستی شہر کی آبادےوں کو نو گو اےرےا بنانے کے اقداما ت سے شہر کا امن تبا ہ ہو گا لےکن اےم کےوا ےم سےاسی سرگرمےوں سے نو گو اےرےاز کو دوبارہ پر امن بنائے گی۔انہوں نے وزےر اعظم پاکستان مےاں محمد نواز شرےف اور وفاقی وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے کہا کہ ےونٹ آفس پر موجود کارکنان بےگناہ تھے اور ےوم آزادی کی رات اس قسم کا چھاپہ درست اقدام نہےں لہٰذا حکومت اس واقع کی تحقےقات کرے



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…