اسلام آباد (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی وزرائے خارجہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں چینی وزیر خارجہ کا بیان بھارت کو برداشت نہ ہوا اور تلملا اٹھا۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باگچی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ کے بھارت کے حوالے سے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین یا دوسرے ممالک کا کشمیر پر تبصرہ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر اور اس سے متعلق مسائل بھارت کا اندرونی معاملہ ہیں۔
چین کا مقبوضہ کشمیر پر بیان، بھارت تلملا اٹھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































