اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ہر قسم کی تھریٹس کو جوتے کی نوک پر رکھتاہوں، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کا دبنگ اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان

نے کہا کہ ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں، ریکوڈک معاہدہ سے متعلق پریس کانفرنس کروں گا جس میں معاملات پر بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں تحریک عدم اعتماد ایک دن بعد آئے یا سو دن بعد مجھے فرق نہیں پڑتا، مجھے افسوس ہے رکن اسمبلی ظہور بلیدی ہمارے اچھے ساتھی تھے انہیں غلط نہیں کہوں گا۔عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی تھریٹس کو جوتے کی نوک پر رکھتاہوں زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، وفاق میں عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ کا اختیار بی اے پی کے ارکان قومی اسمبلی کو دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بی اے پی کے وفاقی نمائندوں کو بلوچستان کیلئے جو ٹھیک لگے وہ فیصلہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…