بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی محمد امین احمد ریٹائر، جانتے ہیں رواں سال مزید کتنے ججز ریٹائرہونگے؟

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی محمد امین احمد آج ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 2ہو جائے گی ۔جسٹس قاضی محمد امین احمد نے25 اپریل 2019 کو سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

جسٹس قاضی محمد امین احمد 65 سال کی عمر پوری ہونے پر25 مارچ کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔سپریم کورٹ کے مزید تین ججز رواں سال ریٹائر ہو جائیں گے جن میں جسٹس مقبول باقر 4اپریل ،جسٹس مظہر عالم خان مندوخیل 13 جولائی جبکہ جسٹس سجاد علی شاہ 13اگست کوریٹائرڈ ہوںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…