بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بے ہوش بندر کو منہ کے ذریعے سانس دینے والے بھارتی شہری کے چرچے

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)انسانیت تا حال زندہ ہے، اس کی ہی ایک مثال سوشل میڈیا پر ویڈیو کی شکل میں وائرل ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت بھارت سے ایک ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین ویڈیو میں نظر آنے والے انسان کی شکل میں مسیحا کو خوب داد دے رہے ہیں۔وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر کے دل کی دھڑکن رک گئی ہے

اور وہ بے سدھ زمین پر پڑا ہے۔ایسے میں ایک شخص کی جانب سے اسے طبی امداد فرسٹ ایڈ د ی جا رہی ہے۔بندر کو منہ کے ذریعے سانس بحال کرنے کی کوشش کامیاب ہو جاتی ہے اور بندر دوبارہ سانس لینے لگ جاتا ہے۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی کوشش کو بے حد سراہا جا رہا ہے، وائرل ہوتی اس ویڈیو کو تاحال ہزاروں انٹرنیٹ صارفین لائیک اور شیئر کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…