اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے 4 میں دومطالبات ماننے پر پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں احمد حسین نے کہا کہ وہ آج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، ان کے 4 میں سے 2 مطالبات بھی مان لیے جائیں تو وہ ان کا ساتھ دیں گے۔انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ اگر پی ٹی آئی قیادت نے میرے مطالبات نہ ماننے تو وہ 28 مارچ کو اپنا فیصلہ خود کریں گے۔پی ٹی آئی کے ناراض رکن نے کہا کہ ان کے گھر پر حملہ کروایا گیا اور ان کے بچوں کی شادی نہ ہونے سے متعلق باتیں کی گئیں، وہ انہیں کیا سمجھتے ہیں۔
پی ٹی آئی 4 میں سے 2 مطالبات بھی مان لے تو ساتھ دوں گا، احمد حسین ڈیہڑکا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































