منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو مراعات حاصل ہیں جب کہ عوام محروم ہیں، پاکستان کی جنگ ہم لڑیں گے اور تمام لوگوں کو ان کے جائز حقوق دلائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات نئی بات نہیں لیکن جرائم کو سیاست سے الگ کرنا چاہیئے، کچھ جرائم پیشہ افراد نے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم والے اپنے استعفوں پر پشیمان ہے اور اب بلی چوہے کا کھیل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…