ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

تینوں خانوں کا بائیکاٹ کریں بھارتی انتہا پسند سنیما میں گھس گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، مودی سرکار کے غنڈے جہاں عام لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں وہیں ان کے نشانے پر بالی ووڈ کے تین خان بھی ہیں، جو سالوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سکالر اشوک سوائن نے ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کی ہے، جس میں سینیما گھر میں انتہا پسند گھس کر لوگوں سے بالی ووڈ کے تینوں خانوں کا بائیکاٹ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ خاموشی سے سیٹوں پر بیٹھے ہیں لیکن مودی سرکار کے انتہا پسند مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔ویڈیو میں انتہا پسندوں کی جانب سے نعرے بازی بھی کی جا رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے تینوں خان جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان، اور عامر خان شامل ہیں، ہمارا کلچر خراب کر رہے ہیں۔بھارت صرف مقبوضہ کشمیر میں ہی مسلمانوں پر ظلم نہیں کررہا بلکہ بھارت میں رہنے والے مسلمان بھی انتہا پسندی کی زد میں زندگی گزار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…