ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

کراچی کے ماہی گیر بھی لٹیروں کے نشانے پر مچھلیاں چھیننے والے ملزمان کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی)قیوم آباد اور ڈیفنس موڑ پرماہیگیروں سے مچھلیاں چھیننے والے ملزمان کی ویڈیو سامنے آگئی۔قیوم آباد اور ڈیفنس موڑ پر لوٹ مار کی وارداتوں کیخلاف ابراہیم حیدری کے ماہی گروں کا احتجاج۔ماہی گیروں کا لوٹ مار کے خلاف ابراہیم حیدری کے مین بندر پر کشتیاں روک کر

احتجاج جاری۔لٹیرے اسلحہ کے زور پر روزانہ لاکھوں روپے کی مچھلی لوٹ کر چلے جاتے ہیں ۔کئی دنوں سے صبح 6 بجے سے لے کر رات بھر تک لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے ۔دن دیہاڑے کھلے شہر میں لاکھوں روپے کے مچھلی لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں ۔انہیں کوئی روکنے والا نہیں ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو ڈیفنس موڑ پر بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔یہ علاقے کے تھانے گزری تھانہ کلفٹن تھانہ تین سے چار تھانے لگتے ہیں ۔اعلیٰ پولیس حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ان چوروں ڈاکو سے ہماری جان چھڑائی جائے اور انھیں فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔بصورت دیگرڈفینس موڑ پر احتجاج کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…