منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کے بعد متحدہ اپوزیشن کا بھی ڈی چوک میں جلسے کا اعلان، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)حکومت کی جانب سے ڈی چوک میں پاور شو کے اعلان کے بعد متحدہ اپوزیشن نے بھی جلسے کا اعلان کر دیا ہے، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے پہلے ڈی چوک میں تحریک انصاف نے ایک بڑے جلسے کا اعلان کیا تھا بعد ازاں مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے بھی جلسے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد کارکنوں میں تصادم کا خطرہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی ڈی چوک میں ہی جلسہ کرے گی۔ پارٹی عہدیدار اور تمام کارکنان اسلام آباد میں ڈی چوک پہنچنے کے لئے تیار رہیں۔انہوں نے کہا کہ جیسے ہی پارٹی کال دے، ڈی چوک کی طرف چل پڑیں, ڈی چوک میں بھرپور عوامی قوت دکھائیں گے۔دوسری طرف مولانا فضل الرحمن نے بھی ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کرچکے ہیں اور انہوں نے بھی اپنے کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…