ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینیوالا خودگھبراہٹ اوربوکھلاہٹ کاشکارہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتداراورکرسی کی بچاوکیلئے انکے پیر،،پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران نیازی جس کے پاوں پکڑنے ہیں پکڑلومگر مولانا،کی قیادت میں اپوزیشن کے ہاتھوں آپ کی سیاست اورحکومت کے ختم ہونے کا وقت آگیا۔ انہوں نے کہا عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے جس سے قوم کونجات دلانے کیلئے آج اپوزیشن کی قیادت کی بیٹھک ہوگی۔ انہوں نے کہا مولانافضل الرحمن نے کارکنوں کو اسلام آبادپہنچنے کیلئے تیاررہنے کی ہدایات جاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…