پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم باہو بلی کے بعد شادی کے 5 ہزار پروپوزل آئے، اداکار پرابھاس کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارت کی مشہور فلم ’باہو بلی‘ میں اداکاری کر کے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پرابھاس نے شادی کے پروپوزلز کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرابھاس نے حال ہی میں ایک انٹریو میں انکشاف کیاکہ باہو بلی کی شاندار کامیابی کے بعد انھیں 5 ہزار سے زائد شادی کے پروپوزلز موصول ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پرابھاس نے کہا کہ وہ تمام شادی کے پروپوزلز میرے لئے ایک بڑا کنفیوژن بن گئے تھے تاہم انہوں نے کہا کہ میں شادی ضرور کروں گا لیکن مجھے معلوم نہیں کہ کب کروں گا۔انہوں نے کہا کہ میری ماں چاہتی ہیں کہ میں جلد شادی کروں جبکہ میں نے انہیں کہا تھا میں باہوبلی کے بعد شادی کے بارے میں سوچوں گا۔ تاہم پرابھاس نے یہ بھی بتایا کہ وہ پسند کی شادی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…