جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مصر میں 4 گردوں والے بچے کی پیدائش

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کے 4 گردے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مصر میں 4 ماہ کے بچے میں 2 کی بجائے 4 گردے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مصر ٹوڈے کے مطابق بچے میں کئی علامات ظاہر ہونے کے بعد اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا

جہاں ڈاکٹرز کو الٹراساؤنڈ اور سٹی اسکین کے بعد پتہ چلا کہ اس کے چار گردے ہیں۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تاہم ابھی بچہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہے جبکہ ڈاکٹرز نے کسی آپریشن کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔دوسری جانب ماہرین کے مطابق اس مفرد حالت کو ڈوپلیکس کڈنی جسے ڈپلیکیٹڈ یوریٹرز بھی کہا جاتا ہے، یہ پیشاب کی نالی سے متعلق سب سے عام پیدائشی نقص ہے۔ڈپلیکیٹڈ یوریٹرز ایک ایسی حالت ہے جس میں ایک یا دونوں گردوں میں جسم سے پیشاب کے اخراج کے لیے ایک کی بجائے دو نلیاں ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…