منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشکل وقت میں پارٹی نہیں چھوڑ سکتا صوبائی وزیرکا علیم خان کا ساتھ دینے سے انکار

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( آن لائن) پنجاب کے وزیر برائے توانائی اختر ملک نے پی ٹی آئی ناراض گروپ کے راہنما عبدالعلیم خان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔صوبائی وزیر نے علیم خان کو جواب دیا کہ مشکل وقت میں پارٹی نہیں چھوڑ سکتا۔پنجاب اسمبلی کے تین ارکان نے رابطہ کرنے پر عبدالعلیم خان کو جواب دے دیا ہے۔ صوبائی وزیر کی

دو روز قبل علیم خان سے ملاقات ہوئی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزیر اختر ملک سے رابطہ کرکے ملاقات کے لیے بلا لیا ہے۔ پی ٹی آئی ناراض گروپ کے راہنما علیم خان برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں انکی جہانگیر ترین سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔ علیم خان کچھ روز قبل جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…