منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیوڈ وارنر کی پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے ویڈیو وائرل

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں ڈیوڈوارنر کو پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالتے اور رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔چند سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں وارنر کھیل سے لطف اندوز ہونے کے

ساتھ ساتھ ڈانس کررہے ہیں جبکہ پی سی بی کی ویڈیو میں میوزک بھی لگایا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وارنر کی اسٹیڈیم میں ڈانس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر گراؤنڈ میں تماشائیوں نیڈیوڈ وارنر کے نام کے نعرے لگائے، ڈیوڈ وارنر نے شائقین کرکٹ کے نعروں کا بھرپور جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…