ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ترکی جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) ترکی جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے، ترک سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق مسافر اب بغیر کرونا پی سی آر ٹیسٹ کے ترکی کا سفر کر سکیں گے، ترک سول ایوی ایشن نے ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔

تاہم سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ ترکی جانے والے مسافروں کو مکمل ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہو گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے بھی ان ممالک سے پابندی ہٹالی ہے جہاں سے مسافروں کے براہ راست مملکت آنے پر پابندی تھی، اور مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ویکسین کی پابندی سے بھی مستثنیٰ ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ ایسے مقیم غیر ملکی بھی سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں جنھوں نے کرونا ویکسین کی ڈوز نہیں لگوائی ہیں، مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے لیے ویکسین یافتہ ہونا ضروری نہیں رہا ہے تاہم جو مقیم غیر ملکی ویکسین لگوائے بغیر مملکت پہنچیں گے ان پر ویکسین کے حوالے سے وہ پابندیاں عائد ہوں گی جو سعودی شہریوں اور مملکت میں موجود تارکین پر نافذ کی جا رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…