لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے جہانگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کو دل کے ٹکڑے قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کی طرح عبد العلیم خان نے بھی پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا ۔ دونوں ہمارے دل کے ٹکڑے ہیں۔