جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

بیٹا گراؤنڈ میں غلط گیند کرتا ہے تو۔۔۔ شاہین آفریدی کے والد بھی بول پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)کرکٹر شاہین آفریدی کے والد نے کہا ہے کہ بیٹا گراؤنڈ میں غلط گیند کرتا ہے تو اسے ڈانٹتا ہوں۔ تفصیلات کیمطابق لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا سے گفتگو میں شاہین کے والد نے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اور پی ایس ایل کے میچز کا بہت مزہ آیا۔

ثمین رانا نے پوچھا کہ بتائیں شاہین آپ سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ جس پر عقب میں کھڑے افراد ہنسنے لگے۔کرکٹر کے والد نے کہا کہ وہ جو گراؤنڈ میں غلط گیندیں کرتا ہے، میں اسے ڈانٹتا ہوں اور بتاتا ہوں کہ تمہیں کیسی گیند کروانی چاہیے۔ثمین رانا نے مداحوں سے ایک واقعہ بھی شیئر کیا اور کہا کہ 2020 میں جب شاہین کا انگوٹھا ٹوٹا تھا تو اس نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا جس پر شاہین کے والد نے اسے فون کیا۔کرکٹر کے والد نے بتایا کہ میں نے اسے کہا کہ فوراً میچ کھیلنے کیلئے ہاں کہو، جس پر شاہین نے کہا کہ پی سی بی نے منع کیا ہے، میں نے جواب میں کہا پی سی بی کو چھوڑو، تم میچ کھیلو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…