جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان توآصف زرداری کے جوتے کے برابر بھی نہیں،بلاول بھٹو زرداری

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے؟گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے،

اب یہ یورپی یونین سے بھی پاکستان کے تعلقات خراب کریں گے۔روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آصف زرداری کے جوتے کے برابر بھی نہیں، آپ ہوتے کون ہیں کسی پر کرپشن کا الزام لگانے والے؟چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کیا اس لیے ہر کسی پر کرپشن کا جھوٹا الزام لگاتے ہو کہ آپ کے والد کو کرپشن پر نکالا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ حاکم علی زرداری نے سینما ٹکٹ نہیں، سینما بیچ دیا تھا، آپ کے پاس کیا تھا؟ آپ کی سلائی مشینیں کہاں سے آئیں؟۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن کا وقت آگیا ہے، 2 دن بعد اسلام آباد پہنچیں گے، غیرجمہوری شخص پر جمہوری حملہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…