اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی ڈی چوک پر جلسہ کرنے کے فیصلے پر ڈٹ گئی ۔پیپلزپارٹی کے رہنماء سبط الحیدر بخاری کے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ہوئے جس کے بعد سبط الحیدر بخاری نے بتایکہ پیپلزپارٹی نے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کے لئے قانونی راستہ اپنایا ہے، ہمیں ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی ہر صورت میں ڈی چوک پر جلسہ کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کا جلسہ پرامن ہوگا، انتظامیہ راستوں میں رکاوٹیں ڈالنے سے گریز کرے