پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین کیخلاف روس کی فوجی کارروائیاں نویں روز بھی جاری، کیف، خارکیف، چیرنی ہِیو اور ماریوپول سمیت یوکرینی شہروں پر بمباری سےمزید درجنوں شہری ہلاک ہوگئے، یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا۔

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق روسی فورسز کا 40 میل طویل قافلہ یوکرینی دارالحکومت کےمزید قریب پہنچ گیا،کیف، خارکیف، چیرنی ہِیو اور ماریوپول سمیت یوکرینی شہروں پر بمباری سےمزید درجنوں شہری ہلاک ہوگئے،’’آختیرکا‘‘ کےپاور پلانٹ پر روسی حملےکےباعث سارے شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔روس نے مختلف بین الاقوامی میڈیا پر پابندیاں لگا دیں۔ یوکرین میں جاری جنگ کے دوران میں یوکرینی فوج نے روسی جنرل آندرے سوخووتسکی کو ہلاک کر دیا۔ یہ بات یوکرین کے ذمے داران اور روسی میڈیا نے بتائی ہے۔ 47 سالہ روسی جنرل کی موت کی تفصیلات واضح نہیں ہو سکیں تاہم کرملن کے حمایت یافتہ اخبار “براودا” کے مطابق آندرے یوکرین میں ایک اسپیشل آپریشن کے دوران میں مارا گیا۔جنرل آندرے سیونتھ ایئربورن ڈویژن کا سربراہ تھا۔ اس نے شام میں بھی خدمات انجام دیں اور اپنی شجاعت پر کرملن کی جانب سے سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…