بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ذاتی تسکین کے لئے دوسروں پر تنقید کرنا انتہائی غلط عمل ہے‘ مہوش حیات

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ذاتی تسکین کے لئے دوسروں پر تنقید کرنا انتہائی غلط عمل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں انہیں ایک نہ ایک دن حساب دینا پڑتا ہے۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ فنکار

پبلک پراپرٹی ہوتا ہے لیکن فنکار کی نجی زندگی بھی ہوتی ہے، ان کا بھی ایک خاندان ہوتا ہے، عزیز و اقارب اور دوست ہوتے ہیں۔نہ جانے کیوں لوگ سوشل میڈیا کو دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کرے، مثبت تنقید اور منفی رائے میں بڑا فرق ہوتا ہے اور لوگ اس سے بخوبی آگاہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…