جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

میری ترجیح میری فیملی ہے ،جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ‘ صاحبہ

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میری ترجیح میرے بچے اور فیملی ہے اور ان پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ۔ ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے صبر بہت ضروری ہے اورخواتین ویسے بھی بہت صابر ہوتی ہیں۔ میں اپنے گھر میں بڑی خوش اور مطمئن زندگی گزار رہی ہوں اور اس پر اللہ کی شکر گزار ہوں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گھریلو امور کی وجہ سے فلم کے لئے وقت نہیں البتہ جب کبھی کسی پراجیکٹ میں کام کیا تو صرف اپنے شوہر کے ساتھ کام کروں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…