بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر سے شادی کی تاریخ نہیں بتاوں گی‘ عالیہ بھٹ

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے اپنی شادی کی تاریخ بتانے سے صاف انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ جو اپنی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کی پروموشن میں مصروف ہیں، نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے اپنی شادی کی تاریخ بتانے سے انکار کر دیا۔ خاتون نے عالیہ بھٹ سے سوال کیا کہ رنبیر سے شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟

اداکارہ نے کہا کہ اس حوالے سے کہنے کو کچھ نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ایک شخص نے مجھ سے یہی سوال پوچھا تو میں نے صاف کہہ دیا کہ نہیں بتانا ہے تو نہیں بتانا ہے۔ واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جو 2017 سے ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں ، ان کی شادی سے متعلق خبریں کئی بار منظر عام پر آ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…