ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کرلیا

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق روسی فورسز کے یوکرینی دارالحکومت پر

ہرطرف سے حملے جاری ہیں، لڑائی کیف کی گلیوں تک بھی پہنچ گئی، کیف میں شدید فضائی بمباری اور لڑائی جاری ہے۔دوسری جانب روس کی وزارتِ دفاع نے فوج کو یوکرین میں اپنی جارحیت کو ہر سمت سے سیع کرنے کے احکامات دیے جبکہ یوکرین نے بیلاروس میں روس سے مذاکرات سے انکارکر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی فوج کے ترجمان ایگورکوناشینکوف نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فریق کی جانب سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرنے کے بعد تمام یونٹوں کو آپریشن کے منصوبوں کے مطابق ہر سمت سے پیش قدمی کے احکامات دیے گئے ۔کوناشینکوف نے دعوی کیا کہ روسی افواج نے اس کے وسیع شواہد کے باوجود شہری علاقوں کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔یوکرین نے روس کےحملے کے بعد سے 198 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی۔ان میں تین بچے بھی شامل ہیں۔روس نے یہ نہیں بتایا کہ اس حملے میں اس کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔وہ اس کوخصوصی فوجی کارروائی قرار دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…