ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا، بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور

datetime 26  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی)سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا۔سفارت خانے کی جانب سے چھوڑ دیے جانے پر معصومہ بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک اور پاکستانی طالبہ ا?منہ حیدر نے اسی حوالے سے سفارت خانے کے عملے کی شکایت کی تھی۔ سفارتخانے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی ا?منہ حیدر کی مدد سے انکار کر دیا تھا۔آمنہ حیدر کے مطابق وہ کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں چھپی ہوئی ہیں، پاکستانی سفارتخانے سے نکلنے والی بس نے انہیں پِک کرنے سے انکار کردیا۔اْن کا بتانا تھا کہ کیف جانے والے راستے بند ہیں، میرے پاس ٹرانسپورٹ نہیں کہ کیف پہنچ سکوں، سفارتخانے نے کہا صبح ٹرنوپل نہ پہنچی تو وہ مدد نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…