منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے مقدمے کا چالان پراسکیوشن کو جمع کر ادیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں 80سے زائد ملزمان نامزد کیے گئے ہیں ،واقعہ کی ویڈیوز کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے ،پیرانتھا کمار کو بھیڑ

سے بچانے والے فیکٹری منیجر کو بطور گواہ شامل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پراسکیوشن ٹیم کی سکروٹنی کمیٹی چالان کا جائزہ لے گی ۔سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کیا جاچکا ہے اورانسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج آئندہ ہفتے سے کوٹ لکھپت جیل میں باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…