منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نماز نے بے سکونی اور پریشانی سے نجات دی، نوشین شاہ

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ نوشین شاہ نے اپنی زندگی میں شامل پریشانی اور بے سکونی کے خاتمے کی وجہ نماز کو قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران نوشین شاہ نے بتایا کہ وہ کئی سالوں سے بے حد پریشانیوں اور بے سکونی کا شکار تھیں اور کئی بار یہ عالم ہوتا تھا کہ وہ سو بھی نہیں سکتی تھیں۔ پھر انہوں نے رو رو کر اللہ تعالی سے دعائیں مانگیں اور نماز پڑھنے کی نیت کی۔انہوں نے کہا کہ نماز پڑھنی شروع کی تو آج 3 سال ہو گئے ہیں انہوں نے نماز نہیں چھوڑی، مزید کہتی ہیں نماز پڑھنے کی عادت نے پریشانی اور بے سکونی سے نجات دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…