منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (آن لائن) نوجوان نے آپ ﷺ کی تعلیمات سے متاثر ہوکرمحفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا محفل میں موجود حاضرین نے نوجوان محمد ارسلان

کو مبارکباد دی۔گزشتہ روز محفل میلاد مصطفیﷺپیر طریقت رہبرشریعت حضرت صوفی اقبال حسین کی زیر صدارت ڈھولن چک نمبر7 2 میں جاری تھی اسی دوران نوجوان ارسلان آیا جس نے پیر طریقت رہبرشریعت حضرت صوفی اقبال حسین کے ہاتھوں کثیر تعداد میں مریدین اور لوگوں کی موجودگی میں بغیر کسی خوف کے آپ ﷺ کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیااسلام قبول کرنے والے نوجوان کا تعلق پتوکی کے علاقہ ڈھولن چک نمبر7 2سے ہے نوجوان کا نیا نام محمد ارسلان رکھا گیا ہے۔محفل میں موجود حاضرین نے نوجوان محمد ارسلان کو مبارکباد دی۔بانی امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداران نوید بھٹی، عمران یوسف بھٹی، مشتاق بھٹی، شہزادہ آصف بھٹی،ڈاکٹر منظور بھٹہ، ملک ایوب، ڈاکٹر آصف، چوہدری عبدالرزاق بابر، زاہدضیاء سمیت دیگر نے نوجوان محمد ارسلان کو مبارکباد دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…