ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کیلئے رابطوں کے جواب میں حکومتی کیمپ بھی متحرک ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے مسلم لیگ ق کے وزیر مونس الہیٰ سے رابطہ کیا ۔

روزنامہ جنگ میں شائع رانا غلام قادر کی رپورٹ کے مطابق کئی وزراء بھی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنا نے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں ۔ اپنے ناراض ارکان کو منا یا جا رہا ہے۔ ذ رائع کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان روس کے دورے سے واپسی پر اتحادی جماعتوں سے رابطے کریں گے ۔ وزیر اعظم ایم کیو ایم ‘ مسلم لیگ ق اور جی ڈی کی قیادت سے رابطے کریں گے۔ وزیر اعظم کے جہانگیر خان ترین سے بھی رابطہ کا امکان ہے جس کیلئے مشترکہ دوست سر گرم عمل ہیں ۔ وزیر اعظم کے رفقاء نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ جہانگیر ترین سے را بطہ کریں جن کا کردار فیصلہ کن ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…