پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان چھڑپوں کے بعد باب دوستی بند کر دیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بلوچستان کے ضلع چمن میں باب دوستی جمعے کو دوسرے روز بھی بند ہے۔واضح رہے کہ حکام کے مطابق افغان طالبان اور پاکستانی

سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک سرحدی تنازع پر جمعرات کے دن شروع ہوا تھا۔بی بی سی اردو کے مطابق جھڑپوں میں بی بی سی پشتو کے مطابق افغانستان میں قندھار کے ضلع سپن بولدک میں کم از کم چھ ہلاکتیں اور آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ سال افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد چمن کی حد تک دونوں ممالک کی سرحدوں پر موجود فورسز کے درمیان یہ اپنی نوعیت کی پہلی اور بڑی جھڑپ تھی۔ان جھڑپوں کے بعد باب دوستی بند کر دیا گیا تھا اور گزشتہ رو سے دونوں ممالک کے درمیان ہر قسم کی آمدورفت بند ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر پیدا ہونے والے اس مسئلے کے بعد دونوں جانب سے حکام کو اطلاع مل چکی ہے جس کے بعد اب حالات قابو میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…