پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق

کل ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔تاہم کشمیر، خیبرپختونخوااور پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):کشمیر:راولاکوٹ30،گڑھیدوپٹہ15،مظفرآباد(سٹی08،ائیرپورٹ05)،کوٹلی01،خیبرپختونخوا:پٹن12،دیر(زیریں07،بالائی06)،بالاکوٹ،مالم جبہ،کالام06،سیدوشریف، کاکول03،میرکھانی02، بنوں،چراٹ،چترال،دروش 01،پنجاب:جوہر آباد 10، چکوال 08، اٹک05،راولپنڈی (چکلالہ02، شمس آباد 01)، سرگودھا، نور پور تھل 02، اسلام آباد (بوکرہ، گولڑہ، سید پور 01)اور مری میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔برف باری (انچ): مالم جبہ اور کالام میں 3.0انچ برفباری ہوئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07، مالم جبہ منفی 04، گوپس،کالام، اسکردو،استور،ہنزہ منفی 03،پلوامہ،بارہ مولہ منفی02، بگروٹ اور شوپیاں میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…