پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں،تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشددکانشانہ بنایا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی

میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل پر موجود کئی افراد نے ایس ایچ او اور اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ کئی افراد نے پولیس ٹیم پر تشدد کیا اور وردیاں پھاڑ دیں۔ تشدد کا نشانہ بننے والی پولیس ٹیم کو جان بچا کر بھاگنا پڑا۔پولیس کے مطابق پولیس ٹیم ماڈل کالونی میں ہوٹل پر چھاپہ مار کارروائی کے لیے گئی تھی، پولیس جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر ہوٹل پہنچی تھی، ہوٹل مالک کی جانب سے ملزمان کو فرار کرایا گیا۔پولیس کے مطابق کار سرکار میں مداخلت اور پولیس یونیفارم پر ہاتھ ڈالنے پر قانونی ایکشن ہوگا، ڈی ایس پی اور ایس پی بھی جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…