جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے،نواب اسلم رئیسانی کا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے پاکستان کے بعد اب نئی دنیا ۔عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے اور روس نے یوکرین پہ چڑھائی کر دی فوجی حملہ کرنے کا تجربہ حاصل کر کے واپسی پہ ممکن ہے ہم پہ بھی چڑھائی کر دے، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر جمیل کو اداروں نے بارکھان سے جبری طور پہ اغوا کیا ہے جو قابلِ مذمت فعل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ریاستی ہتھکنڈوں سے خوف و حراس پھیل سکتی ہے ، مارواے قانون اغوا اور قتل حالات کی بگاڑ میں بہت مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان کی رہائی فوری عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…