ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری، ماہانہ پنشن میں اضافے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)ایمپلائرز اولڈ ایج بینافیٹس انسٹیٹوشن (ای اوبی آئی) کی ماہانہ پنشن میں ڈھائی ہزار روپے تک کے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ماہانہ پنشن میں اضافہ کیلئے ایکچوریل و یلیوایشن کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد پنشن میں اضافہ کی سمری بورڈ آف مینجمنٹ منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیجے گا۔ اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار روپے سے ممکنہ طور پر ڈھائی ہزار روپے اضافہ سے ساڑھے دس ہزار روپے کردیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کے بعد ای اوبی آئی کے پنشن میں بھی ااضافہ کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ اس وقت انہیں ماہانہ صرف ساڑھے آٹھ ہزار روپے ملتے ہیں حالانکہ انھوں نے دوران ملازمت ماہانہ کنٹری بیوشن جمع کرایا ہوتا ہے جو اربوں روپے کی صورت ای او بی آئی کے پاس موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…