منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہاہے اورسڑکیں ٹوٹنے سے تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 20 فیصد سے کم ہو کر 2 لاکھ 44 ہزار ٹن ہو گئی جبکہ فرنس ائل کی فروخت 14 فیصد سے کم ہو کر 1 لاکھ 97 ہزار ٹن ہو گئی۔ماہرین کے مطابق اگر تیل کی ترسیل میں رکاوٹیں برقرار رہی تو اشیاءخوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…