پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون نے سابقہ شوہر کو دوسری شادی پر اغوا کر لیا

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

صنعائ(این این آئی)جنگ کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ملک یمن میں خاتون نے اپنے ہی سابق شوہر کو اغوا کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش مبینہ بیان میں پولیس کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر تائز میں مبارک سلطان نامی شخص کو تغرید غالب نامی خاتون نے اغواکیا ۔تائز کے کرمنل سرچ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے مقامی پولیس کو

اغواکیے گئے شخص کو بازیاب کرانے اور مجرموں کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔پولیس کے مطابق مبارک سلطان کو اغوا کرنے والی خاتون ان کی سابقہ اہلیہ ہیں جنہوں نے سابق شوہر کی دوسری شادی کے بعد انھیں اغوا کیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے سلطان کو اپنے بھائیوں کے ذریعے اغوا کروایا تھا جسے بعد میں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…