اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)زرعی پیداور میں اضافہ اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی جس کے ساتھ ہی پیدا کردہ کھاد کا خود ساختہ بحران ختم ہوگیا۔

زرائع کے مطابق حکومت نے کھاد  بحران کے تدارک کے لئے کھاد کی قیمت فی کٹو 1880سے بڑھا کر 2400 روپے کردی جس کے ساتھ ہی خودساختہ بحران ختم ہو گیا۔ اس حوالہ میں کھاد ڈیلرز ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر ملک مظہر حیات اعوان نے کہا کہ ہم تو شروع دن سے حکومت سے مطالبہ کرتے رہے کہ کسانوں کو کھاد کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے بے شک قیمتوں میں اضافہ کردیا جائے مگر حکومت کو آج سمجھ آئی ہے اب کھاد کا بحران ختم ہونے کے لئے قہمتوں میں اضافہ کرنا ہے اب مارکیٹ میں کھاد موجود ہے جہاں سے کسان بآسانی جتنی چاہیں کھاد حاصل کرسکتے ہیں ملک مظہر حیات اعوان نے کہا کہ اس اقدام ہے اس سے کسان کو ریلیف ملے گا اور ملک میں خوشحالی آئے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…