اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا سرکاری آفیسر گرفتار تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ملزم غلام حیدر نے مظفر گڑھ کے رہائشی نقی عباس کو 50 ہزار روپے کے عوض انٹرمیڈیٹ کی ڈگری فروخت کی۔گریڈ 17کے سپرنٹنڈنٹ غلام حیدر کو ٹریپ ریڈ کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ دوران کارروائی ملزم سے جعلی ڈگری اور

نشانذدہ نوٹ بھی برآمدکر لئے گئے ۔ملزم غلام حیدر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں سپرنٹنڈنٹ تعینات ہے۔ ملزم نے ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ سندھ کا جعلی سرٹیفکیٹ تیار کیا،ملزم غلام حیدر کو جھنگ مور ضلع مظفر گڑھ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔غلام حیدر کے خلاف اینٹی تھانہ کرپشن ڈی جی خان میں مقدمہ 03/22 درج کر لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…