پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے اپنے اراکین اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن قیادت اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط شدہ تحریک تیار کر رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی ممبران کی حمایت حاصل ہونے کا دعوی کر دیا ہے۔ 24 حکومتی ممبران کی حمایت کا دعوی کیا جارہا ہے۔اپوزیشن جماعتوں کے پاس اپنے 162 ممبران موجود ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے مزید 10 ووٹوں کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 16، پاکستان پیپلزپارٹی کا 6 اور جمعیت علمائے اسلام (ف)نے 2 حکومتی ممبران کی حمایت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…