ماسکو(این این آئی)روس نے یوکرائن امن معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر روسی صدر پوتن کا کہنا تھا کہ منسک معاہدے پر اب ہم قائم نہیں ہیں۔ ہم نے یوکرائن کے علاقوں ڈونیٹسک اور لوگانسک کو تسلیم کرلیا ہے۔اس ضمن میں فرانس نے روس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اہم بین الاقوامی معاہدوں کے تناظر میں اپنے ملک کے وعدوں کا احترام کرنے میں ناکام رہا ہے۔ جس میں 2014 کا منسک معاہدہ بھی شامل ہے، جس میں مشرقی یوکرین کے تنازع کے پرامن حل کی کوشش کی گئی تھی۔
پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدےکے خاتمےکا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں















































