پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ نے مہنگائی مارچ اور دیگر تمام آپشنز کا اختیار مولانا فضل الرحمان کو دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ نے مہنگائی مارچ اور دیگر تمام آپشنز کا اختیار مولانا فضل الرحمان کو دیدیا جبکہ مجلس عاملہ نے ای سی پی کے کوڈآف کنڈکٹ میں تبدیلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیکا آرڈیننس کو بھی مسترد کردیا ۔

منگل کو جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ہوا۔ جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے عدم اعتماد سے متعلق پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا جبکہ پارٹی قیادت نے فیصلوں کا اختیار مولانا فضل الرحمان کو دیدیا۔ ترجمان جے یو آئی کے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اتحادیوں سے ہونے والے مذاکرات اور اپوزیشن قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی جبکہ اجلاس میں مہنگائی مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ پارٹی کی مجلس عاملہ نے مہنگائی مارچ اور دیگر تمام آپشنز کا اختیار مولانا فضل الرحمان کو دے دیا،، جییوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے ای سی پی کے کوڈآف کنڈکٹ میں تبدیلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیکا آرڈیننس کو بھی مسترد کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…