پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پیکا ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا)ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر ہائی کورٹ بار شہاب سرکی نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیکا قانون میں ترمیم آزادی اظہار رائے اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر نے اس موقع پر پیکا قانون میں وفاقی حکومت کی ترمیم کی مذمت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…