اسلام آباد(آن لائن) سربرا ہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابط ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد نواز شریف کو کال کی۔رابطے میں ملکی سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق بات چیت کی گئی۔مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملاقات بارے بھی اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں نے حکومت مخالف تحریک کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری کی تجاویز سے متعلق نواز شریف کو آگاہ کیا۔
حکومت مخالف تحریک، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا



















































