پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی جانب سے نادرا آفس میں اہلکار پر تشدد اور گالیاں، ویڈیو وائرل

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے احسن عباس کی جانب سے نادرا آفس چونڈہ میں نادرا اہلکار پر تشدد اور گالیاں دینے کا واقعہ پیش کیاواقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوگئی ہے جس میں احسن عباس کو انچارج نادرا آفس عابد کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔نادرا آفس چونڈہ کے انچارج عابد عبدالرحمان کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔عابد نے مقدمے میں موقف اختیار کیا کہ احسن عباس نے مجھے کال کی اور کہا کہ شوکت میتلا ہمارا ووٹر ہے، اس کا شناختی کارڈ بنوانے میں تم تعاون نہیں کرتے، اس کے بعد وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ دفتر آیا اور مجھے تھپڑ مارے۔واضح رہے کہ احسن عباس پی ٹی آئی کے این اے 74 کے ٹکٹ ہولڈر چودھری غلام عباس کے بیٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…