پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کا حکومت پر نجکاری تیز کرنے کا دباؤ، بہترین کارکردگی والے دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کا حکومت پر نجکاری تیز کرنے کا دباؤ،دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق

بہترین کارکردگی والے دونوں پاور پلانٹس کو رواں مالی سال جون میں بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا فوری مطالبہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ دونوں پاور پلانٹس کو رواں مالی سال کے آخر تک فروخت کیا جائے،نجکاری کمیشن نے ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری پر کام تیز کر دیا، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس مسلم لیگ ن کے دور میں لگائے گئے تھے۔آئی ایم ایف نے تجویز دی کہ دونوں پاور پلانٹس کی نجکاری سے اچھی قیمت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق دونوں پاور پلانٹس دوہرے ایندھن پر بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایل این جی کی قلت پر پاور پلانٹس سے ڈیزل سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…