پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھی اور آئل کی قیمت میں مزید اضافہ، دودھ بنانے والی کمپنیوں کا بھی قیمت بڑھانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آ گئی ،گھی اور آئل بنانے والی کمپنیوں نے درجہ اول اور دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ،

درجہ اول آئل کی قیمت میں مزید15روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی قیمت میں5روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق درجہ اول آئل کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے419روپے سے بڑھ کر 434روپے فی لیٹر جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 75روپے اضافے سے2095سے2170روپے تک پہنچ گئی ۔ پرچون سطح پر درجہ دوم گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے390سے395روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ہول سیل مارکیٹ میں دال چنا کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے152روپے فی کلو ہو گئی ۔ دودھ بنانے والی کمپنیوں نے بھی قیمت میں5روپے اضافے کا اعلان کر دیا اور یکم مارچ سے فی لیٹر قیمت 5روپے اضافے سے 170روپے مقرر ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…